Post by pakedu on Feb 15, 2015 18:44:56 GMT 5
آٹا....... آدھا کلو
پانی.... حسب ضرورت "نارمل تازه پانی"
نمک.... چوتھائی چائے کا چمچ
آئل یا گھی..... ایک چائے کا چمچ
ترکیب.. آٹے کو آٹا گوندهنے والے برتن میں ڈالیں... جو کہ عموما پرات هوتی هے... اسٹیل کی پرات کے بجائے مٹی کی کنالی میں آٹا بہت اچھا گندها جاتا...
آٹے کو برتن میں ڈال کر تھوڑا تھوڑا کر کے مکس کرتے جائیں کوشش کریں کہ آٹا اکھٹا جڑتا جائے گولے کی شکل بنتی جائے مکس کرتے جائیں اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے جائیں... جب خشکہ آٹا ختم هو جائے تو پانی ڈالنا بند کر دیں اور مکیاں مارتے جائیں آٹے میں یہ طریقہ آٹے کو نرم و ملائم کرتا
جب دو تین مکیاں مار لیں تو نمک ڈال کر گوندهیں کہ آٹے میں نمک اچھے سے گھل جائے..
آٹا گندھ جانے کی مثال کچھ یوں هے کہ آٹا گوندهتے هوئے زور نہیں لگے گا. آٹے میں انگلی سے دباؤ ڈالیں تو وه فورا نیچے هو جائے گا.
اب اس گوندھے آٹے کے باؤل کو هاتھ میں لیں اور "جس برتن میں پانی لیا تھا اس برتن میں سے پانی "پرات یا کنالی" میں نکالیں اور آٹا اس برتن میں رکھیں
پھر اسے نکالیں اور جو نیچلی سطح هو اسے اوپر لے آئیں اور هاتھ پر آئل یا گھی لے کن آٹے کے اوپر لگا دیں اس سے آٹا جلدی خمیر نہیں هوتا....
آدھا گھنٹا اسے ڈهک کن فریج میں رکھ دیں. پھر روٹی بنائیں.
==================
روٹی بنانا
گندھا هوا آٹا.......
خشک آٹا.......
بیلن....... ایک خاص قسم کا جس سے روٹی گول کرنے میں محنت نہیں کرنا پڑتی
ترکیب.... هاتھ کی انگلیوں پر خشکہ "خشک آٹا" لگائیں اور گندهے آٹے سے تھوڑا سا گندھا آٹا نکالیں اور دائیں ہاتھ سے آٹا نکالیں اور دوسرے هاتھ کی هتیلی پر خشکہ لگا کر گول پیڑے کر لیں
اب اس کو دبائیں جھٹکیں کہ اضافی خشکہ اتر جائے...
اب بیلن اس قسم کا لیں جس کا درمیانی حصہ ہلے اب پیڑے پر تھوڑا خشکہ ڈالیں اور بیلیں
بیلن کو گول گول کھمائیں کہ روٹی گھومتی جائے
روٹی کی سائڈ بدل بدل کر بیلیں
اب اسے هاتھ پر پھیلا پھیلا کر بیلیں اور گرم توے پر ڈالیں لیکن توے پر ڈالنے سے پہلے جھٹکتے هوئے گول کر لیں کسر هو تو
اور درمیانی آنچ پر پکائیں دونوں جانب سے پک جائے تو توے سے اتار لیں...