|
Post by pakedu on Feb 4, 2015 21:01:04 GMT 5
نسخہ نمبر ایک خون کی کمی اور وزن بڑھانے کے لیے
روزانہ تیس سےپچاس گرام منقی کھا کر اوپر سے نیم گرم دودھ پی لیں نوٹ: کچھ وقت میں آپ کو فرق محسوس ہوجائے گا ~~~~~~~~~
نسخہ نمبر دو وزن بڑھانے کے لئے
رات بھر چار عدد چھوارے دودھ میں ڈال کر رکھیں اور صبح نہار منہ چھوارے چبا کر کھالیں اور وہ دودھ پی لیں نوٹ: کچھ وقت میں آپ کو فرق محسوس ہوجائے گا
سخہ نمبر تین وزن بڑھانے کے لئے
ایک یا آدھا کلو ٹھنڈا دودھ جتنا آپ پی سکیں میں چھ عدد کیلے کچل کر دودھ میں ملا کر روزانہ رات کو پی لیں نوٹ : کچھ مہینے میں ہی فرق محسوس ہوگا
|
|