|
Post by pakedu on Jun 9, 2012 16:23:42 GMT 5
English to Urdu Translator یہ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جسکی مدد سے آپ انگلش کے کسی بھی فقرے کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر سکتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ایک فری وئیر ہے اور حکومت پاکستان کے تعاون سے بنایا گیا ہے آپ کو اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے بلکہ صرف فائل کو ان زپ کرنے کے بعد استعمال کر سکتے ہیں نیچے دئیے گئے سکرین شاٹز بھی آپ کی مدد کریں گےاس سافٹ وئیر کو استعمال کرنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں اردو لینگوایج کا انسٹال ہونا لازمی ہے اردو زبان انسٹال کرنے کے لئے یہ طریقہ فالو کریں سب سے پہلے کنٹرول پینل میں جائیں اور اس تصویر کے مطابق اس آئی کون پہ کلک کریںاوپر دی گئی ہدایات پہ عمل کریں اور سب سے آخر میں اپلائی کر کے او کے کر دیں
|
|