|
Post by pakedu on Jun 1, 2013 13:43:55 GMT 5
فری یو ایس بی گارڈ آپ کی یو ایس بی فلیش ڈرایئو کا باڈی گارڈ کہلاتا ہے، یہ سافٹ وئیر آپ کی یو ایس بی میں سیو ہونا چاہیے ، جب آپ اپنا کام ختم کر کے کمپیوٹر بند کرنے لگتے ہیں تو یہ سافٹ وئیر آپ کو اطلاع دے گا کہ آپ کی یو ایس بی کمپیوٹر کے ساتھ لگی ہوئی ہے، یہ سافٹ وئیر بظاہر تو ایک چھوٹا سا لگتا ہے لیکن اس کے فائدے کافی زیادہ ہیں، اس سافٹ وئیر کی کوئی انسٹالیشن بھی نہیں کرنی پڑتی، یو ایس بی گارڈ سافٹ وئیر کو آپ ڈی وی ڈی میں بھی برن کر سکتے ہیں۔۔یہ سافٹ وئیر مفت دستیاب ہے۔۔
|
|