|
Post by pakedu on Oct 8, 2014 9:58:36 GMT 5
سب سے پہلے ونڈوز کی کے ساتھ "آر" کا بٹن پریس کریں اور تاکہ رن کمانڈ کی اسکرین نمودار ہوجائے press Windows Key + R to open the Run dialog
یہاں پر وندوز کا 32 بٹ ورژن استعمال کرنے والے احباب یہ کمانڈ لکھ کر اینٹر کریں Code:
"C:\Program Files\Skype\Phone\Skype.exe" /secondary
اور ونڈوز کا 64 بٹ ورژن استعمال کرنے والے احباب یہ کمانڈ اینٹر کریں Code:
"C:\Program Files (x86)\Skype\Phone\Skype.exe" /secondary
آپ دیکھیں گے کہ اسکائیپ کی ایک مذید لاگ ان اسکرین نمودار ہوچکی ہے، یہاں آپ کسی بھی دوسری آئی ڈی سے اسکائیپ لاگ ان کرسکتے ہیں
|
|